وزیراعظم سے نہ کسی نے استعفیٰ مانگا ہے نہ وہ دیں گے: فواد چوہدری

پاکستان میں جاری سیاسی ہلچل میں ایک طرف تو متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جبکہ دوسری جانب وزیراعظم پاکستان کا قوم سے خطاب موخر کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے 28 فروری 2022 کو بھی قوم سے خطاب کیا تھا (اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان