جتنا مرضی زور لگا لیں، 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے: رانا ثنا اللہ

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے الیکشن اکٹھے ہوں گے اور نگران سیٹ اپ کے تحت ہوں گے اور اسی سال ہوں گے۔

(تصویر: انڈپینڈنٹ اردو)

مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست