کے ٹو جا کر جاننا چاہتا ہوں کہ والد کے ساتھ کیا ہوا: ساجد سدپارہ

کے ٹو کی اس مہم جوئی کے دوران کینیڈین ایڈوینچر فلم میکر ایلیا شکلے کے تعاون سے علی سد پارا، جان سنوری اور ساجد کی اپنی زندگی سمیت اس کے ٹو مہم پر ڈاکیومنٹری بھی بنائی جائے گی۔

معروف کوہ پیما علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارا نے آج اسلام آباد میں انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  وہ اپنے والد کی ڈیڈ باڈی کی تلاش میں کے ٹو کی چوٹی پر جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کینیڈین ایڈوینچر فلم میکر ایلیا شکلے کے تعاون سے علی سد پارا، جان سنوری اور ساجد کی اپنی زندگی سمیت اس کے ٹو مہم پر ڈاکیومنٹری بھی بنائی جائے گی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ساجد سد پارہ اپنے ساتھیوں فضل علی اور عزیز بیگ سمیت ستائیس یا اٹھائیس جون کو روانہ ہوں گے۔ 

ساجد کا کہنا ہے کہ انہیں اسی نوے فیصد امید ہے کہ اس مہم میں انہیں ان کے والد کو ڈھونڈنے کے لیے کوئی نہ کوئی کلیو مل جائے گا۔ 

 

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا