ہوم پیچ»پاکستان»تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
قائد ایوان عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اندر اور باہر کی سیاسی صورت حال کی لائیو اپ ڈیٹس۔