مسجد نمرہ میں نماز کی ادائیگی حج کا اہم ترین رکن

یہ مسجد 1164 میں بنائی گئی جس کے چھ مینار ہیں، مسجد میں ساڑھے لاکھ افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

مسجد نمرہ میں نماز کی ادائیگی حج کا اہم ترین رکن ہے۔

یہاں آنے کے بعد عصر اور ظہر کی نماز ایک ساتھ نہ پڑھنے کی صورت میں حج نہیں ہو گا۔

یہ مسجد 1164 میں بنائی گئی جس کے چھ مینار ہیں۔

مسجد میں ساڑھے لاکھ افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

یہ مسجد اس مقام پر تعمیر کی گئی جہاں حضورﷺ  نے آخری خطبہ حج دیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

سعودی عرب کے میدان عرفات میں واقع اس اہم مسجد  میں نو ذی الحج کو امام حج خطبے پڑھتے ہیں۔

حضورﷺ نے حجۃ الوداع کے موقعے پر دوپہر کو یہاں ایک خیمے میں آرام فرمایا تھا۔

جب دوپہر ڈھلی تو حضورﷺ نے قریبی پہاڑی پر خطبہ ارشاد فرمایا۔ اسی لیے اس پہاڑی کو جبل رحمت کہتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا