بلوچستان میں موسیقی کے قدردانوں کی پناہ گاہ

جلیلہ حیدر آج ہمیں اس وی لاگ کے ذریعے ایک ایسی جگہ سے متعارف کروا رہی ہیں جہاں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم دی جاتی ہے۔

معروف جرمن فلاسفر نطشے نے کہا تھا کہ جو لوگ موسقیی کی آواز نہیں سن سکتے، انہیں وہ لوگ پاگل نظر آتے ہیں جو محوِ رقص ہوتے ہیں۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی معروف وی لاگر جلیہ حیدر آج آپ کو ایک ایسی جگہ سے متعارف کروا رہی ہیں جہاں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم دی جاتی ہے۔

یہ وہ جگہ ہے، جہاں سے بلوچستان کے بیشتر فنکاروں نے تعلیم حاصل کرکے اپنے فن کو اجاگر کیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی نقطۂ نظر