مصنوعی ذہانت سے طلبہ کی زندگی پر کیا فرق پڑا؟

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کام پہنچانا جا سکتا ہے اور اس سے طلبہ کو بہتر نمبر ملتے ہیں؟

انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام اسلام آباد کی رفاہ یونیورسٹی میں ’انڈی کیمپس‘ پروگرام کے تحت طلبہ سے گفتگو میں صحافت اور مصنوعی ذہانت سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

طلبہ نے اس حوالے سے اپنی متفرق آرا پیش کیں۔

بیشتر طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لے رہے ہیں جس سے ان کا کام آسان ہو گیا ہے۔

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کام پہنچانا جا سکتا ہے اور اس سے طلبہ کو بہتر نمبر ملتے ہیں؟ اس بارے میں طلبہ نے اپنی تجربے سے جوابات بھی دیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کیمپس