ہوم پیچ»پاکستان»حزب اختلاف کی پوزیشن خالی نہیں رہنی چاہیے: فواد چوہدری
حزب اختلاف کی پوزیشن خالی نہیں رہنی چاہیے: فواد چوہدری
پی ٹی آئی چھوڑنے والے فواد چوہدری اور عمران اسماعیل نے جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ بحران حل کرنے کی کوشش کریں گے۔