اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو جنگ نہ پھیلنے کی ضمانت نہیں: ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے زمینی حملے کے نتیجے میں جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیل سکتی ہیں۔