لائیو اپ ڈیٹس
ایشیا
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ انڈیا پر ذمہ داری سے کام لینے کے لیے دباؤ ڈالے۔