جلیلہ حیدر اس وقت کراچی میں موجود ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ان کا کہنا یہ ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد ٹھیک ہے کراچی میں بہت زیادہ پانی آیا لیکن ایسا بھی نہیں کہ پورا شہر ہر جگہ ہی ڈوب گیا ہو۔
کوئٹہ سے کراچی کا تقابل کرتے ہوئے ان کا یہ کہنا تھا کہ اربنائزیشن کے بعد وہاں بھی دو بوند پانی نہیں برستا اور یہی حال ہو جاتا ہے۔
مکمل تبصرے کے لیے وی لاگ دیکھیے۔