معیشت

سعودی عرب سے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں: شہباز شریف

سعودی وزیر تجارت نے کہا کہ ’آئندہ ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی اور تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے اہداف کا تعین کیا جا رہا ہے۔‘